the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلا م آباد،16جنوری(ایجنسی) پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے قائم Joint Investigation Team (JIT) نے انکوائری تیز کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے ہندوستان سے ہلاک دہشت گردوں کی ڈی این اے رپورٹ اور فنگر پرنٹ کی مانگ کی ہے۔
پنجاب انسداد دہشت گردی محکمہ کے آئی جی کی صدارت والی ٹیم نے اسلام آباد میں ملاقات کر کے واقعے کی



تحقیقات کی پیش رفت پر بات چیت کی.
ایک افسر نے بتایا کہ اجلاس میں ابھی تک گرفتار مشتبہ افراد سے پوچھ تاچھ میں ملی معلومات پر بحث ہوئی.
افسر کے مطابق ٹیم نے تحقیقات میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا جس کی پیش رفت واضح طور پر دونوں ممالک کے درمیان خارجہ سکریٹری سطح کے مذاکرات سے جڑی ہوئی ہے جو جمعہ کو ہونی تھی لیکن اسے ٹال دیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.